Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:73 — حج(الحج)

يٰأَيُّهَا النّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاستَمِعوا لَهُ ۚ إِنَّ الَّذينَ تَدعونَ مِن دونِ اللَّهِ لَن يَخلُقوا ذُبابًا وَلَوِ اجتَمَعوا لَهُ ۖ وَإِن يَسلُبهُمُ الذُّبابُ شَيـًٔا لا يَستَنقِذوهُ مِنهُ ۚ ضَعُفَ الطّالِبُ وَالمَطلوبُ

اے لوگو، یہ ہے ایک تمثیل تم ہوشمندی سے غور کرو: وہ جنہیں تم خدا کے ساتھ شریک مقرر کرتے ہو کبھی ایک مکھی بھی نہیں پیدا کر سکتے؛ یہاں تک کہ اگر وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل بھی جائیں ایسا کرنے کے لئے۔ مزید برآں، اگر مکھی ان سے کوئی چیز چور ی کرتی ہے، وہ سے بازیافت نہیں کر سکتے؛کمزور ہے پیچھا کرنے والااور وہ جس کا پیچھا کیا گیا۔

[22:72] جب ہمارے انکشافات انہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں، واضح طور پر، تو تم کفر کرنے والوں کے چہروں پر برائی کو پہچان لیتے ہو۔ وہ تقریباً ان پر حملہ کرتے ہیں جو ان کو ہمارے انکشافات پڑھ کر سناتے ہیں۔ کہو، "کیا میں تمہیں اس سے بہت زیادہ بری کوئی آگا ہی سناوٴ؟ جہنم کا وعدہ کیا گیاہے خدا کی طرف سے ان کے لئے جنہوں نے کفر کیا؛ کیا ہی آفت زدہ مقدر۔"

[22:74] وہ خدا کی قدر نہیں کرتے جیسی اس کی قدر کرنی چاہیے۔ خدا سب سے زیادہ طاقتور، قادر مطلق ہے ۔