قرآن 22:74 — حج(الحج)
وہ خدا کی قدر نہیں کرتے جیسی اس کی قدر کرنی چاہیے۔ خدا سب سے زیادہ طاقتور، قادر مطلق ہے ۔
[22:73] اے لوگو، یہ ہے ایک تمثیل تم ہوشمندی سے غور کرو: وہ جنہیں تم خدا کے ساتھ شریک مقرر کرتے ہو کبھی ایک مکھی بھی نہیں پیدا کر سکتے؛ یہاں تک کہ اگر وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل بھی جائیں ایسا کرنے کے لئے۔ مزید برآں، اگر مکھی ان سے کوئی چیز چور ی کرتی ہے، وہ سے بازیافت نہیں کر سکتے؛کمزور ہے پیچھا کرنے والااور وہ جس کا پیچھا کیا گیا۔
[22:75] خدا فرشتوں میں سے رسولوں کا انتخاب کرتا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ لوگوں میں سے۔ خدا سننے والا، دیکھنے والا ہے۔