Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:105 — مومنین (المؤمنون)

کیا تمہیں میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں، اور تم ان کو رد کرتے رہے؟

[23:104] آگ ان کے چہروں پر حاوی ہو گی، اور وہ بری طرح اس میں باقی رہیں گے۔

[23:106] وہ کہیں گے کہ، " ہمارے پروردگار ہماری بدکاری ہم پر حاوی ہو گئی اور ہم وہ لوگ تھے جو گمراہ ہو چکے تھے ۔