Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:106 — مومنین (المؤمنون)

وہ کہیں گے کہ، " ہمارے پروردگار ہماری بدکاری ہم پر حاوی ہو گئی اور ہم وہ لوگ تھے جو گمراہ ہو چکے تھے ۔

[23:105] کیا تمہیں میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں، اور تم ان کو رد کرتے رہے؟

[23:107] "ہمارے پروردگار، ہمیں اس سے باہر نکال دو؛ اگر ہم(اپنے پرانے طرزوعمل) کی طرف لوٹ گئے، تو پھر ہم واقعی ہی میں بدکار ہیں۔"