Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:107 — مومنین (المؤمنون)

"ہمارے پروردگار، ہمیں اس سے باہر نکال دو؛ اگر ہم(اپنے پرانے طرزوعمل) کی طرف لوٹ گئے، تو پھر ہم واقعی ہی میں بدکار ہیں۔"

[23:106] وہ کہیں گے کہ، " ہمارے پروردگار ہماری بدکاری ہم پر حاوی ہو گئی اور ہم وہ لوگ تھے جو گمراہ ہو چکے تھے ۔

[23:108] وہ کہے گا، "اس میں ہمیشہ رہو،ذلیل ہو ئے، اور مجھ سے بات نہ کرو۔