Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:110 — مومنین (المؤمنون)

"لیکن تم نے ان کا تمسخر کیا اور مذاق اڑایا، اس حدتک کہ تم نے مجھے بھلا ڈالا۔ تم ان پر ہنسا کرتے تھے۔

[23:109] "ہمارے بندوں کا ایک گروہ یہ کہا کرتا تھا کہ،' ہمارے پروردگار، ہم ایمان لے آئے ہیں، لہٰذا ہمیں معاف کر دو اور ہم پر اپنی رحم برساؤ۔ تمام رحم کرنے والوں میں سے، تم سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہو۔ '

[23:111] "آج میں نے ان کو انعام دیا ہے، ان کی ثابت قدمی کے بدلے میں، ان کو فتح یاب بنا کر"