قرآن 23:111 — مومنین (المؤمنون)
"آج میں نے ان کو انعام دیا ہے، ان کی ثابت قدمی کے بدلے میں، ان کو فتح یاب بنا کر"
[23:110] "لیکن تم نے ان کا تمسخر کیا اور مذاق اڑایا، اس حدتک کہ تم نے مجھے بھلا ڈالا۔ تم ان پر ہنسا کرتے تھے۔
[23:112] اس نے کہا کہ "تم کتنی مُدت تک اس زمین پر قائم رہے ہو؟ کتنے سالوں تک؟"