قرآن 23:112 — مومنین (المؤمنون)
اس نے کہا کہ "تم کتنی مُدت تک اس زمین پر قائم رہے ہو؟ کتنے سالوں تک؟"
[23:111] "آج میں نے ان کو انعام دیا ہے، ان کی ثابت قدمی کے بدلے میں، ان کو فتح یاب بنا کر"
[23:113] انہوں نے کہا کہ ، "ہم ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ رہے۔ اُن سےپوچھ لو جنہوں نےشمار کیا۔"