Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:113 — مومنین (المؤمنون)

انہوں نے کہا کہ ، "ہم ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ رہے۔ اُن سےپوچھ لو جنہوں نےشمار کیا۔"

[23:112] اس نے کہا کہ "تم کتنی مُدت تک اس زمین پر قائم رہے ہو؟ کتنے سالوں تک؟"

[23:114] اس نے کہا کہ، "درحقیقت ، تم ایک مختصر وقفے کے لیئے ہی رہے، کاش اگر تم جانتے۔