قرآن 23:114 — مومنین (المؤمنون)
اس نے کہا کہ، "درحقیقت ، تم ایک مختصر وقفے کے لیئے ہی رہے، کاش اگر تم جانتے۔
[23:113] انہوں نے کہا کہ ، "ہم ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ رہے۔ اُن سےپوچھ لو جنہوں نےشمار کیا۔"
[23:115] "کیا اتم نے یہ سوچہ تھا کہ ہم نے تمہیں بے فائدہ پیدا کیا ہے ؛ اور یہ کہ تم ہمارے پاس لوٹائے نہیں جاؤ گے؟ "