قرآن 23:115 — مومنین (المؤمنون)
"کیا اتم نے یہ سوچہ تھا کہ ہم نے تمہیں بے فائدہ پیدا کیا ہے ؛ اور یہ کہ تم ہمارے پاس لوٹائے نہیں جاؤ گے؟ "
[23:114] اس نے کہا کہ، "درحقیقت ، تم ایک مختصر وقفے کے لیئے ہی رہے، کاش اگر تم جانتے۔
[23:116] سب سے زیادہ اعلیٰ ہےخدا، حقیقی بادشاہ۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں ہے؛ سب سے زیادہ معزز پروردگار، سارےاختیار کا مالک۔