Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:116 — مومنین (المؤمنون)

سب سے زیادہ اعلیٰ ہےخدا، حقیقی بادشاہ۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں ہے؛ سب سے زیادہ معزز پروردگار، سارےاختیار کا مالک۔

[23:115] "کیا اتم نے یہ سوچہ تھا کہ ہم نے تمہیں بے فائدہ پیدا کیا ہے ؛ اور یہ کہ تم ہمارے پاس لوٹائے نہیں جاؤ گے؟ "

[23:117] جو کوئی بھی خدا کے سوا کسی اور معبود کو شریک کرے گا، اور وہ بھی کسی قسم کے ثبوت کےبغیر ، اس کا حساب اس کے پروردگار کے ذمہ ہے۔ کافر کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔