قرآن 23:20 — مومنین (المؤمنون)
اس کے علاوہ،کوہ سینا سے تعلق رکھنے والا ایک در خت تیل پیدا کرتا ہے، اور ساتھ ساتھ کھانے والوں کے لیئےمزا بھی۔
[23:19] اس کے ساتھ،ہم تمہارےلئے کھجور کے درختوں کے باغات، انگور، ہر قسم کے پھل اور مختلف کھانے کی اشیاء پیدا کر رہے ہیں ۔
[23:21] اور مویشیوں کو تمہارے لیئے ایک سبق ہونا چاہیے ۔ ہم تمہیں ان کے پیٹوں سے (دودھ) پینے دیتے ہیں، تم ان سے دیگر فوائد حاصل کرتے ہواور ان میں سے بعض کو تم کھانے کے لیے استعمال کرتے ہو۔