قرآن 23:21 — مومنین (المؤمنون)
اور مویشیوں کو تمہارے لیئے ایک سبق ہونا چاہیے ۔ ہم تمہیں ان کے پیٹوں سے (دودھ) پینے دیتے ہیں، تم ان سے دیگر فوائد حاصل کرتے ہواور ان میں سے بعض کو تم کھانے کے لیے استعمال کرتے ہو۔
[23:20] اس کے علاوہ،کوہ سینا سے تعلق رکھنے والا ایک در خت تیل پیدا کرتا ہے، اور ساتھ ساتھ کھانے والوں کے لیئےمزا بھی۔
[23:22] ان پر، اور کشتیوں پر ، تم سواری کرتے ہو ۔