Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:24 — مومنین (المؤمنون)

اس کی قوم کے درمیان جن رہنماؤں نے کفر کیا، یہ بولے، " یہ تمہاری طرح ہی انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے، جو تمہارے درمیان امتیاز حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اگر خدا چاہتا تو وہ فرشتوں کو بھیج سکتا تھا۔ ہم نےکبھی بھی اپنے آباؤ اجداد سے ایسا کچھ نہیں سنا ۔

[23:23] ہم نے نوح کو اس کے لوگوں کی طرف بھیجا، یہ کہتے ہوئے، " اے میرے لوگو، خدا کی عبادت کرو۔ تمہارا اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ کیا تم راستباز نہیں بنو گے؟"

[23:25] "وہ تو بس ایک آدمی ہے جو پاگل ہو گیا ہے۔ بس تھوڑی دیر کے لئے اسے نظر انداز کر دو۔"