قرآن 23:25 — مومنین (المؤمنون)
"وہ تو بس ایک آدمی ہے جو پاگل ہو گیا ہے۔ بس تھوڑی دیر کے لئے اسے نظر انداز کر دو۔"
[23:24] اس کی قوم کے درمیان جن رہنماؤں نے کفر کیا، یہ بولے، " یہ تمہاری طرح ہی انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے، جو تمہارے درمیان امتیاز حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اگر خدا چاہتا تو وہ فرشتوں کو بھیج سکتا تھا۔ ہم نےکبھی بھی اپنے آباؤ اجداد سے ایسا کچھ نہیں سنا ۔
[23:26] اس نے کہا، "میرے ربمجھے فتح عطا فر ما، کیونکہ وہ مجھے جھٹلا چکے ہیں۔ "