قرآن 23:26 — مومنین (المؤمنون)
اس نے کہا، "میرے ربمجھے فتح عطا فر ما، کیونکہ وہ مجھے جھٹلا چکے ہیں۔ "
[23:25] "وہ تو بس ایک آدمی ہے جو پاگل ہو گیا ہے۔ بس تھوڑی دیر کے لئے اسے نظر انداز کر دو۔"
[23:27] . اس کے بعد ہم نے اس کی طرف وحی بھیجی کہ، " ایک کشتی بناؤ * ہماری دیکھتی آنکھوں کے سامنے ، اور ہمارے حکم کے مطابق۔ جب ہمارا حکم آجائے ، اور فضا اُبلنے لگے، تو ( اپنے پالتو جانوروں کے) ہرایک جوڑے کو اس پرسوار کر لو، اور اپنے خاندان کو، سوائے ان کے جن پر مزمت کی گئی ہے برباد کر دینے کے لیئے۔ مجھ سے بات نہ کرو ان لوگوں کی طرف سے جنہوں نے انحراف کیا؛ انہیں ڈبو دیا جائے گا۔