قرآن 23:28 — مومنین (المؤمنون)
"ایک بار جب تم ٹھہر جاؤ، ان کے سمیت جو تمہارے ساتھ ہیں، کشتی میں، تو تم کہنا کہ ، ' تعریف ہو خدا کی ہمیں برے لوگوں سے بچانے کی وجہ سے۔ '
[23:27] . اس کے بعد ہم نے اس کی طرف وحی بھیجی کہ، " ایک کشتی بناؤ * ہماری دیکھتی آنکھوں کے سامنے ، اور ہمارے حکم کے مطابق۔ جب ہمارا حکم آجائے ، اور فضا اُبلنے لگے، تو ( اپنے پالتو جانوروں کے) ہرایک جوڑے کو اس پرسوار کر لو، اور اپنے خاندان کو، سوائے ان کے جن پر مزمت کی گئی ہے برباد کر دینے کے لیئے۔ مجھ سے بات نہ کرو ان لوگوں کی طرف سے جنہوں نے انحراف کیا؛ انہیں ڈبو دیا جائے گا۔
[23:29] "او ر کہو کہ، ' اے میرے پروردگار، مجھے ایک بابرکت مقام پر اُتا ر دے؛ تم بہترین نجات دلانے والے ہو۔' "