Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:29 — مومنین (المؤمنون)

"او ر کہو کہ، ' اے میرے پروردگار، مجھے ایک بابرکت مقام پر اُتا ر دے؛ تم بہترین نجات دلانے والے ہو۔' "

[23:28] "ایک بار جب تم ٹھہر جاؤ، ان کے سمیت جو تمہارے ساتھ ہیں، کشتی میں، تو تم کہنا کہ ، ' تعریف ہو خدا کی ہمیں برے لوگوں سے بچانے کی وجہ سے۔ '

[23:30] انہیں تمہارےلئے کافی ثبوت ہونا چاہیے۔ ہم یقینی طور پر تمہیں آزمائش میں ڈالیں گے۔