Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:30 — مومنین (المؤمنون)

انہیں تمہارےلئے کافی ثبوت ہونا چاہیے۔ ہم یقینی طور پر تمہیں آزمائش میں ڈالیں گے۔

[23:29] "او ر کہو کہ، ' اے میرے پروردگار، مجھے ایک بابرکت مقام پر اُتا ر دے؛ تم بہترین نجات دلانے والے ہو۔' "

[23:31] بعد ازاں، ہم نے دوسری نسل کو قائم کیا ان کے بعد ۔