Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:33 — مومنین (المؤمنون)

اس کی قوم کے رہنماجنہوں نے کفر کیا تھا، اور آخرت کے تصور سے انکار کیا تھا - اگرچہ ہم نےسخاوت سےانہیں اس زندگی میں دیا تھا - کہنے لگے، " یہ تمہاری طرح انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے۔ یہ اُس میں سے کھاتا ہے جسے تم کھاتے ہو اور پیتا ہے جیسے تم پیتے ہو۔

[23:32] ہم نے ان ہی میں سے ان کے پاس ایک پیغمبر بھیجا ، یہ کہتے ہوئے، "تم خدا کی عبادت کرو۔تمہارا اس کے سوا اورکوئی معبود نہیں ہے۔ کیا تم راستباز نہ بنو گے؟"

[23:34] "اگر تم اپنے ہی جیسے ایک انسان کی اطاعت کرو گے، پھر تو تم واقعی ہی نقصان اُٹھانے والے ہو۔