قرآن 23:34 — مومنین (المؤمنون)
"اگر تم اپنے ہی جیسے ایک انسان کی اطاعت کرو گے، پھر تو تم واقعی ہی نقصان اُٹھانے والے ہو۔
[23:33] اس کی قوم کے رہنماجنہوں نے کفر کیا تھا، اور آخرت کے تصور سے انکار کیا تھا - اگرچہ ہم نےسخاوت سےانہیں اس زندگی میں دیا تھا - کہنے لگے، " یہ تمہاری طرح انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے۔ یہ اُس میں سے کھاتا ہے جسے تم کھاتے ہو اور پیتا ہے جیسے تم پیتے ہو۔
[23:35] " کیا وہ تم سے یہ وعدہ کرتا ہے کہ، اس کے بعد کہ تم مر جاؤ اور خاک اور ہڈیوں میں تبدیل ہو جاؤ، تم پھر سے باہر نکلو گے؟