Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:35 — مومنین (المؤمنون)

" کیا وہ تم سے یہ وعدہ کرتا ہے کہ، اس کے بعد کہ تم مر جاؤ اور خاک اور ہڈیوں میں تبدیل ہو جاؤ، تم پھر سے باہر نکلو گے؟

[23:34] "اگر تم اپنے ہی جیسے ایک انسان کی اطاعت کرو گے، پھر تو تم واقعی ہی نقصان اُٹھانے والے ہو۔

[23:36] "ناممکن، یقینا ناممکن ہے جس کاتم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔