Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:37 — مومنین (المؤمنون)

'ہم صرف یہی زندگی جیتے ہیں - ہم جیتے ہیں اور مر جاتے ہیں - اور ہمیں کبھی بھی دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا ۔

[23:36] "ناممکن، یقینا ناممکن ہے جس کاتم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔

[23:38] "وہ توبس ایک آدمی ہے جس نے جھوٹ گھڑ لیا ہے اور اسے خدا کی طرف منسوب کر لیا ہے ۔ ہم کبھی بھی اس پر ایمان نہ لائیں گے ۔"