Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:38 — مومنین (المؤمنون)

"وہ توبس ایک آدمی ہے جس نے جھوٹ گھڑ لیا ہے اور اسے خدا کی طرف منسوب کر لیا ہے ۔ ہم کبھی بھی اس پر ایمان نہ لائیں گے ۔"

[23:37] 'ہم صرف یہی زندگی جیتے ہیں - ہم جیتے ہیں اور مر جاتے ہیں - اور ہمیں کبھی بھی دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا ۔

[23:39] اس نے کہا، "میرے پروردگار، مجھے فتح عطا فرما ، کیونکہ یہ مجھے جھٹلاچکے ہیں۔"