قرآن 23:39 — مومنین (المؤمنون)
اس نے کہا، "میرے پروردگار، مجھے فتح عطا فرما ، کیونکہ یہ مجھے جھٹلاچکے ہیں۔"
[23:38] "وہ توبس ایک آدمی ہے جس نے جھوٹ گھڑ لیا ہے اور اسے خدا کی طرف منسوب کر لیا ہے ۔ ہم کبھی بھی اس پر ایمان نہ لائیں گے ۔"
[23:40] اس نے کہا کہ " انقریب وہ ندامت کریں گے۔"