Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:40 — مومنین (المؤمنون)

اس نے کہا کہ " انقریب وہ ندامت کریں گے۔"

[23:39] اس نے کہا، "میرے پروردگار، مجھے فتح عطا فرما ، کیونکہ یہ مجھے جھٹلاچکے ہیں۔"

[23:41] عذاب نے انہیں آمارا ، اعتدال کے ساتھ، اور اس طرح ، ہم نے انہیں کھنڈرات میں تبدیل کر ڈالا۔ بدکار لوگ ہلاک ہو گئے۔