قرآن 23:42 — مومنین (المؤمنون)
بعد ازاں، ہم نے دوسری نسل کو قائم کیا ان کے بعد۔
[23:41] عذاب نے انہیں آمارا ، اعتدال کے ساتھ، اور اس طرح ، ہم نے انہیں کھنڈرات میں تبدیل کر ڈالا۔ بدکار لوگ ہلاک ہو گئے۔
[23:43] کوئی قوم نہ تو اپنی پیش معینہ قسمت کوآگے بڑھا سکتی ہے، اور نہ ہی اس میں تاخیر کر سکتی ہے۔