قرآن 23:43 — مومنین (المؤمنون)
کوئی قوم نہ تو اپنی پیش معینہ قسمت کوآگے بڑھا سکتی ہے، اور نہ ہی اس میں تاخیر کر سکتی ہے۔
[23:42] بعد ازاں، ہم نے دوسری نسل کو قائم کیا ان کے بعد۔
[23:44] پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجے۔ ہر بار، جب کوئی پیغمبر اپنی قوم کے پاس گیا، انہوں نے اسےجھٹلایا۔ اس کے نتیجے میں، ہم نے انہیں ، ایک کے بعد ایک کو ہلاک کر ڈالا، اور انہیں تاریخ بنا دیا۔ کفر کرنے والے لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔