قرآن 23:44 — مومنین (المؤمنون)
پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجے۔ ہر بار، جب کوئی پیغمبر اپنی قوم کے پاس گیا، انہوں نے اسےجھٹلایا۔ اس کے نتیجے میں، ہم نے انہیں ، ایک کے بعد ایک کو ہلاک کر ڈالا، اور انہیں تاریخ بنا دیا۔ کفر کرنے والے لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
[23:43] کوئی قوم نہ تو اپنی پیش معینہ قسمت کوآگے بڑھا سکتی ہے، اور نہ ہی اس میں تاخیر کر سکتی ہے۔
[23:45] پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی آیتوں اور ایک ٹھوس دلیل کے ساتھ بھیجا ۔