Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:45 — مومنین (المؤمنون)

پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی آیتوں اور ایک ٹھوس دلیل کے ساتھ بھیجا ۔

[23:44] پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجے۔ ہر بار، جب کوئی پیغمبر اپنی قوم کے پاس گیا، انہوں نے اسےجھٹلایا۔ اس کے نتیجے میں، ہم نے انہیں ، ایک کے بعد ایک کو ہلاک کر ڈالا، اور انہیں تاریخ بنا دیا۔ کفر کرنے والے لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔

[23:46] فرعون اور اسکے بڑوں کی طرف، مگر وہ مغرور بن بیٹھے ۔ یہ ظالم لوگ تھے ۔