قرآن 23:46 — مومنین (المؤمنون)
فرعون اور اسکے بڑوں کی طرف، مگر وہ مغرور بن بیٹھے ۔ یہ ظالم لوگ تھے ۔
[23:45] پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی آیتوں اور ایک ٹھوس دلیل کے ساتھ بھیجا ۔
[23:47] انہوں نے کہا، " کیاہم لوگ دو آدمیوں کی وجہ سےایمان لے لائیں جس کے لوگ ہمارے غلام ہیں ؟"