قرآن 23:47 — مومنین (المؤمنون)
انہوں نے کہا، " کیاہم لوگ دو آدمیوں کی وجہ سےایمان لے لائیں جس کے لوگ ہمارے غلام ہیں ؟"
[23:46] فرعون اور اسکے بڑوں کی طرف، مگر وہ مغرور بن بیٹھے ۔ یہ ظالم لوگ تھے ۔
[23:48] انہوں نے ان دونوں کو مسترد کر دیا، اور اس کے نتیجے میں، وہ ہلاک کر ڈالے گئے۔