Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:48 — مومنین (المؤمنون)

انہوں نے ان دونوں کو مسترد کر دیا، اور اس کے نتیجے میں، وہ ہلاک کر ڈالے گئے۔

[23:47] انہوں نے کہا، " کیاہم لوگ دو آدمیوں کی وجہ سےایمان لے لائیں جس کے لوگ ہمارے غلام ہیں ؟"

[23:49] ہم نےموسی کو مقدس کتاب دی تاکہ وہ ہدایت پائیں۔