قرآن 23:49 — مومنین (المؤمنون)
ہم نےموسی کو مقدس کتاب دی تاکہ وہ ہدایت پائیں۔
[23:48] انہوں نے ان دونوں کو مسترد کر دیا، اور اس کے نتیجے میں، وہ ہلاک کر ڈالے گئے۔
[23:50] ہم نے ابن مریم اور اس کی ماں کو ایک نشانی بنایا اور ہم نے انہیں ایک ٹیلے پر پناہ دی کھانے پینے کے ساتھ۔