قرآن 23:71 — مومنین (المؤمنون)
درحقیقت اگر سچ ان کی خواہشات کے مطابق ہوتا، تو آسمانوں اور زمین میں افرا تفری ہوتی؛ ان میں موجود ہر ایک چیز بگڑ جاتی۔ ہم نے انہیں ان کی دلیل دی ہے، لیکن یہ اپنی دلیل کو نظر انداز کررہے ہیں۔
[23:70] کیا انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاگل ہے؟ در حقیقت وہ ان کے پاس سچ لے کر آیا ہے، لیکن ان میں سے اکثر سچ سے نفرت کرتے ہیں۔
[23:72] کیا تم ان سے اُجرت مانگ رہے ہو؟ تمہارے پروردگارکی اجرت بہت زیادہ بہتر ہے۔وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔