قرآن 23:72 — مومنین (المؤمنون)
کیا تم ان سے اُجرت مانگ رہے ہو؟ تمہارے پروردگارکی اجرت بہت زیادہ بہتر ہے۔وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
[23:71] درحقیقت اگر سچ ان کی خواہشات کے مطابق ہوتا، تو آسمانوں اور زمین میں افرا تفری ہوتی؛ ان میں موجود ہر ایک چیز بگڑ جاتی۔ ہم نے انہیں ان کی دلیل دی ہے، لیکن یہ اپنی دلیل کو نظر انداز کررہے ہیں۔
[23:73] بلکل یقیناً ، تم انہیں سیدھے راستے کی طرف دعوت دے رہے ہو۔