Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:73 — مومنین (المؤمنون)

بلکل یقیناً ، تم انہیں سیدھے راستے کی طرف دعوت دے رہے ہو۔

[23:72] کیا تم ان سے اُجرت مانگ رہے ہو؟ تمہارے پروردگارکی اجرت بہت زیادہ بہتر ہے۔وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔

[23:74] وہ جو آخرت کو جھٹلاتے ہیں یقیناً سیدھے راستے سے گمراہ ہو ں گے۔