Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:74 — مومنین (المؤمنون)

وہ جو آخرت کو جھٹلاتے ہیں یقیناً سیدھے راستے سے گمراہ ہو ں گے۔

[23:73] بلکل یقیناً ، تم انہیں سیدھے راستے کی طرف دعوت دے رہے ہو۔

[23:75] یہاں تک کہ جب ہم ان پر رحمت بر سائی، اور ان کی تکالیف کو دور کیا، یہ سرکشی میں اور زیادہ ڈوب گئے، اور حماقتیں کرتے رہے۔