قرآن 23:75 — مومنین (المؤمنون)
یہاں تک کہ جب ہم ان پر رحمت بر سائی، اور ان کی تکالیف کو دور کیا، یہ سرکشی میں اور زیادہ ڈوب گئے، اور حماقتیں کرتے رہے۔
[23:74] وہ جو آخرت کو جھٹلاتے ہیں یقیناً سیدھے راستے سے گمراہ ہو ں گے۔
[23:76] یہاں تک کہ جب ہم نے انہیں اپنے عذاب میں مبتلا کیا، تو انہوں نے کبھی بھی اپنے پروردگار کی جانب رُخ موڑ کر التجاء نہیں کی۔