Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:76 — مومنین (المؤمنون)

یہاں تک کہ جب ہم نے انہیں اپنے عذاب میں مبتلا کیا، تو انہوں نے کبھی بھی اپنے پروردگار کی جانب رُخ موڑ کر التجاء نہیں کی۔

[23:75] یہاں تک کہ جب ہم ان پر رحمت بر سائی، اور ان کی تکالیف کو دور کیا، یہ سرکشی میں اور زیادہ ڈوب گئے، اور حماقتیں کرتے رہے۔

[23:77] اس کے بعد، جب ہم نے شدید عذاب کے ذریعے ان کو بدلہ دیا جو انہوں نے مول لیا تھا، وہ حیران ہو کررہ گئے۔