Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:77 — مومنین (المؤمنون)

اس کے بعد، جب ہم نے شدید عذاب کے ذریعے ان کو بدلہ دیا جو انہوں نے مول لیا تھا، وہ حیران ہو کررہ گئے۔

[23:76] یہاں تک کہ جب ہم نے انہیں اپنے عذاب میں مبتلا کیا، تو انہوں نے کبھی بھی اپنے پروردگار کی جانب رُخ موڑ کر التجاء نہیں کی۔

[23:78] وہی ہے جس نے تم کوسننے کی صلاحیت، بینائی اور دماغ عطاکیئےہیں ۔تم کبھی کبھار ہی شکرگزاری کرتے ہو۔