قرآن 23:78 — مومنین (المؤمنون)
وہی ہے جس نے تم کوسننے کی صلاحیت، بینائی اور دماغ عطاکیئےہیں ۔تم کبھی کبھار ہی شکرگزاری کرتے ہو۔
[23:77] اس کے بعد، جب ہم نے شدید عذاب کے ذریعے ان کو بدلہ دیا جو انہوں نے مول لیا تھا، وہ حیران ہو کررہ گئے۔
[23:79] وہی ہے جس نے تم کو زمین پر قائم کیا ہے، اور اس کے سامنے تمہیں طلب کرلیا جائے گا ۔