قرآن 23:79 — مومنین (المؤمنون)
وہی ہے جس نے تم کو زمین پر قائم کیا ہے، اور اس کے سامنے تمہیں طلب کرلیا جائے گا ۔
[23:78] وہی ہے جس نے تم کوسننے کی صلاحیت، بینائی اور دماغ عطاکیئےہیں ۔تم کبھی کبھار ہی شکرگزاری کرتے ہو۔
[23:80] وہی ہے جس کے اختیار میں زندگی اور موت ہے اور وہی ہے جو رات اور دن کا ادل بدل کرتا ہے ۔ کیاتم سمجھتے نہیں ہو ؟