Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:80 — مومنین (المؤمنون)

وہی ہے جس کے اختیار میں زندگی اور موت ہے اور وہی ہے جو رات اور دن کا ادل بدل کرتا ہے ۔ کیاتم سمجھتے نہیں ہو ؟

[23:79] وہی ہے جس نے تم کو زمین پر قائم کیا ہے، اور اس کے سامنے تمہیں طلب کرلیا جائے گا ۔

[23:81] انہوں نے وہی کہا جوکہ ان کےآباؤاجدادنے کہا ۔