قرآن 23:81 — مومنین (المؤمنون)
انہوں نے وہی کہا جوکہ ان کےآباؤاجدادنے کہا ۔
[23:80] وہی ہے جس کے اختیار میں زندگی اور موت ہے اور وہی ہے جو رات اور دن کا ادل بدل کرتا ہے ۔ کیاتم سمجھتے نہیں ہو ؟
[23:82] اُنہوں نے کہا کہ "اس کے بعد ہم مر جائیں اور خاک اور ہڈیاں ہو کر رہ جائیں، ہم ِ پھر سے زندہ کیئے جاتے ہیں؟