Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:82 — مومنین (المؤمنون)

اُنہوں نے کہا کہ "اس کے بعد ہم مر جائیں اور خاک اور ہڈیاں ہو کر رہ جائیں، ہم ِ پھر سے زندہ کیئے جاتے ہیں؟

[23:81] انہوں نے وہی کہا جوکہ ان کےآباؤاجدادنے کہا ۔

[23:83] "اِس طرح کے وعدے ہمیں اور ہمارے والدین کو ماضی میں دئیے گئے تھے ۔ یہ ماضی کی کہانیوں سے زائد اور کچھ نہیں ہے ۔"