قرآن 23:83 — مومنین (المؤمنون)
"اِس طرح کے وعدے ہمیں اور ہمارے والدین کو ماضی میں دئیے گئے تھے ۔ یہ ماضی کی کہانیوں سے زائد اور کچھ نہیں ہے ۔"
[23:82] اُنہوں نے کہا کہ "اس کے بعد ہم مر جائیں اور خاک اور ہڈیاں ہو کر رہ جائیں، ہم ِ پھر سے زندہ کیئے جاتے ہیں؟
[23:84] کہو کہ ، " یہ زمین اور اس کے اندر جو کوئی بھی ہے کس کی ملکیت ہے، اگر تم جانتے ہو؟"