Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:84 — مومنین (المؤمنون)

کہو کہ ، " یہ زمین اور اس کے اندر جو کوئی بھی ہے کس کی ملکیت ہے، اگر تم جانتے ہو؟"

[23:83] "اِس طرح کے وعدے ہمیں اور ہمارے والدین کو ماضی میں دئیے گئے تھے ۔ یہ ماضی کی کہانیوں سے زائد اور کچھ نہیں ہے ۔"

[23:85] وہ کہیں گے،"خدا کی ۔" کہو، "پھر تم کیوں نصیحت حاصل نہیں کرتے؟"