Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:97 — مومنین (المؤمنون)

کہو، "میرے پروردگار، میں شیطانوں کے وسوسوں سےتمہاری پناہ مانگتا ہوں ۔

[23:96] پس ان کے برے اعمال کا مقابلہ اچھائی کے ساتھ کرو؛ہم ان کے دعووں سے پوری طرح آگاہ ہیں ۔

[23:98] " اور میں تمہاری پنا ہ مانگتا ہوں، میرے پروردگار،ایسا نہ ہو کہ وہ میرے قریب آئیں۔"